اقدام قتل کے مقدمے میں ماخوز ملزم کی لاش نیاگرا فال سے برآمد، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22ستمبر 2019،
نیاگرا پولیس ترجما ن کے مطابق پولیس نے ہفتے کی شب نیاگرا فال سے اٹھائیس سالہ جوشوا ریمنڈ کی لاش برآمد کی ہے جس پر اقدام قتل کا الزام تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق اس سے قبل جمعہ کو اسی جگہ سے ایک اٹھائیس سالہ خاتون اور ایک بچے کو بھی نکالا گیا تھا تاہم خاتون بعد میں ہلاک ہو گئی تھیں۔پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں