الیکشن مہم کا تیسرا ہفتہ، سیاسی رہنما مونٹر یال پہنچ گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27ستمبر 2019،
ملک بھر میں الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے اور سیاسی جماعتیں ووٹرز کو اپنی جانب راغب کرنے کے لئے پورا زور لگا رہی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وینکوور میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے بعد اب سیاسی رہنماﺅں نے مونٹریال کا رخ کر لیا ہے اور کنزرویٹو رہنما اینڈریو شئیر اور الزبتھ مے مونٹریال میں جلسے کی تیاری کر رہے ہیں۔توقع ہے کہ جلسہ جمعہ کو کسی وقت منعقد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں