الیکشن میں شکست،کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اینڈریو شئیر اپنے عہدے سے مستعفی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13دسمبر ، 2019،
کینیڈا میں عام انتخابات میںشکست کھانے والی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اینڈریو شئیر نے اپنے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔پارٹی کی الیکشن میںخراب کارکردگی کی وجہ سے کافی دن سے ان پر لے دے ہو رہی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شئیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ بہت دکھے دل کے ساتھ اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیںاور ان کے لئے یہ ایک سخت فیصلہ تھا۔


متعلقہ خبریں