الیکشن نتائج پر غور کے لئے تمام پریمیرز کی میٹنگ طلب، پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز5نومبر ، 2019،
الیکشن کے تقسیم شدہ نتائج پر غور کے لئے اونٹاریو میں تمام پریمرز کی میٹنگ ہو گی۔ اس بات کا اعلان اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے اپنے ایک اعلان میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا آئیڈیا انہیں نیو برنسویک کے پریمر کی جانب سے دیا گیا جبکہ اس میں سسکاچیون کے پریمر بھی شامل ہیں۔ میٹنگ کے وقت کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں