امارات کی جانب سے سنجے دت کو گولڈن ویزہ جاری، میرے لئے اعزاز ہے، سنجے

قومی آواز،
نیوز،26مئی،2021
متحدہ امارات کی حکومت نے بھارتی اداکار سنجے دت کو گولڈن ویزہ جاری کر دیا ہے۔ اس ویزے کے تحت انہیں امارات میں دس سال تک بغیر کسی ویزے کے رہنے کے حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل یہ حقوق صرف بھاری سرمایا کا ری کرنے والوں اور اعلیٰ علمی و فنی استعداد رکھنے والوں کو ہی دئے جاتے تھے۔ سنجے دت نے اس ویزے کے حصول کے بعد کہا کہ یہ ان کے لئے ایک اعزاز ہے جس پر وہ امارات کی حکومت کے شکر گزار ہیں۔


متعلقہ خبریں