امریکا میں ایک اور سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ ، مظاہرے ،گھیراﺅ ،جلاﺅ

 

قومی آواز :وسکنسن،
کینیڈین نیوز،29، اگست، 2020،
امریکہ کے شہر وسکنسن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا جسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس واقعے کے بعد شہر بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور مظاہرین نے کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو آگ لگا دی۔حکام اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں