امریکہ اور طالبان کا دوبارہ رابطہ، اگلے ہفتے مذاکرات ہوں گے

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 25نومبر ،2021
عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ اور طالبان کے درمیان دوبارہ بات چیت کے لئے رابطہ ہوا ہے اور خیال ہے کہ آئندہ ہفتے سے قطر میں مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔مذاکرات میں افغانستان میں پیدا ہونے والے انسانی بحران اور افغانستان میں کام کرنے والی عالمی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی اور اقدامات پر بات چیت شامل ہوگی۔ اس موقع پر امریکی مفادات کی نمائندگی امریکی نمائندہ برائے افغانستان ٹائم ویسٹ کریں گے۔


متعلقہ خبریں