امریکہ اور چین کی سرد جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے،اقوام متحدہ کا انتباہ

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 20ستمبر،2021
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور چین کی سر جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تناؤ بھرے تعلقات اگر معمول پر نہ آئے تو بہت سے مسائل باقی دنیا تک بھی پھیل سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے یہ بات عالمی رہنماؤں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو دیگر بڑے گھمبیر مسائل کا سامنا ہے مثلا ًموسمیاتی تبدیلیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں وغیرہ مگر دونوں ممالک کی سرد جنگ ان مسائل کے حل میں آڑے آرہی ہے۔


متعلقہ خبریں