قومی آواز،
عالمی نیوز27جولائی،2021
چین کے نائب وزیر خارجہ ژائی فینگ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی خطرناک پالیسی اور چین کے بارے میں اپنی گمراہ سوچ کو تبدیل کرے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کے دورہ چین کے موقع پر ایک تقریب سے خطات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اپنے داخلی مسائل پر چین کو مورد الزام نہ ٹھہرائے اور نہ ہی چین کو اپنا دشمن تصور کرے۔