امریکہ ایران سے جوہری معاہدے پر بات چیت کے لئے تیارہے ،امریکی وزیر خارجہ

قومی آواز ،
عالمی نیوز19،فروری، 2021،
امریکی وزیر خارجہ انتونی ہلنکن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی کے لئے بات چیت کرنے کو تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ایران معاہدے کی پاسداری کرے تو امریکہ پھر معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پیرس میں برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں انہوں نے جو بائیڈن کی طرف سے دئیے گئے اس پیغام کو دہرایا اور کہا کہ ایران کو معاہدے میں رہنے کے لئے 2015 کے معاہدے کی شرائط پر عمل کر نا ہو گا۔


متعلقہ خبریں