امریکہ: جمعرات کو ’تارکین وطن کے بغیر دن‘ منایا گیا

فروری 16, 2017
امریکہ: جمعرات کو ’تارکین وطن کے بغیر دن‘ منایا گیا
قومی آواز۔ کیلیفوریا ۔ اِس روز، تارکین وطن نے تعمیراتی اداروں، ریستورانوں اور دیگر کاروباری اداروں میں کام نہیں کیا۔ اس روز بائکاٹ/ہڑتال کی گئی، جس کا مقصد امریکی کاروبار اور ثقافت میں تارکین وطن کے کام کو نمایاں کرنا تھا


متعلقہ خبریں