امریکہ روس تعلقات میں کشیدگی ، روس نے امریکہ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

قومی آواز :
عالمی نیوز،18مارچ ، 2021،
روس کے صدر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ سے اپنا سفیر واپس بلا نے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان ایک امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ امریکہ نے روس اور ایران پر امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا اور اس کی قیمت چکانے کی دھمکی دی تھی۔ دوسری جانب روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو نا قابل تلافی نقصان سے بچانے کے لئے کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں