امریکہ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کا خواہشمند ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز4 جون، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کا خواہشمند ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں روسی صدر کے ساتھ بہت سے مسائل پر بات کرنی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ امریکی ریڈیو کے ایک پروگرام میں بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ روسی صدر کا رویہ اچھا نہیں ہے مگر گروپ سیون کو پیوٹن کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں