امریکہ میں آنے والے دن انتہائی سخت اور تباہی کے ہوں گے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آنے والے دن امریکہ کے لئے انتہائی سخت اور تباہی کے ہوں گے۔ انہوں نے قوم کو خبردار کیا کہ کورونا وائرس امریکہ کی تمام ریاستوں میں پھیل چکا ہے اور اگلے چند ہفتوں میں امریکہ کو ہزاروں اموات کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے تمام ریاستوں کومیڈیکل کا سامان کفایت سے استعمال کرنے کی اپیل بھی کی تاکہ شارٹیج پر قابو پایا جا سکے۔


متعلقہ خبریں