امریکہ میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ، نو ماہ کی بچی سمیت تین افراد ہلاک

قومی آواز :یوٹاہ،
کینیڈین نیوز27، جولائی، 2020،
امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پرواز ایک گھر پر گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں چھ افراد سوار تھے جن میں سے تین ہلاک ہو گئے جن میں ایک نو ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ طیارہ گرنے سے ایک بہتر سالہ خاتون بھی شدید زخمی ہوئیں ہیں۔حادثے کی تحقیقات کے لئے فیڈرل ایوی ایشن نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔


متعلقہ خبریں