امریکہ میں فسادات ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ ڈر کر وائٹ ہاﺅس کے بنکر میں جا چھپے

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز1 جون، 2020،
امریکہ میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ہنگامے جاری ہیں اور سیکڑوں شہروں میں پر تشدد مظاہرے ہو رہے ہیں۔اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہنگاموں اور مظاہروں سے بوکھلا کر وائٹ ہاﺅس کے بنکر میں جا چھپے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جمعہ کو مظاہرین وائٹ ہاﺅس کے بہت نزدیک جا پہنچے تھے جہاں ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی تھیں۔جس کے بعد سیکیورٹی اہلکار صدر ٹرمپ کو بنکر میں لے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں