امریکہ میں ووٹوں کی گنتی جاری ، نتائج کے اعلان میں تاخیر، شہروں میں ہائی الرٹ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 4نومبر، 2020،
امریکہ میں صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے لیکن اب ووٹوں کی گنتی کی جارہی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان سے قبل ہی اپنی جیت کا اعلان کر دیا جبکہ حتمی اعلان میں مسلسل تاخیر ہو رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکی شہروں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور لوگ الیکشن کے بعد متوقع افراتفری سے خو ف میں مبتلا ہیں۔ماہرین کے مطابق کل تک حتمی نتائج سامنے آ جائیں گے۔


متعلقہ خبریں