امریکہ میں پچاس ہزار اموات، نو لاکھ متاثر

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوزیکم مئی ، 2020،
امریکہ میں کورونا وائرس بے قابو ہے اور اب تک مرنے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ نو لاکھ سے زائد لوگ اس وباءسے متاثر ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکہ کے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں نیو یارک اورنیو جرسی قابل زکر ہیں جہاں ایک سے دو ہزار اموات روزانہ سامنے آرہی ہیں۔ درجنوں میڈیکل ورکرز اور دیگر طبی عملے کے افراد کے کورونا میں متبلہ ہونے کی اطلاعات بھی مسلسل موصول ہو رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں