امریکہ میں کورونا سے بچنے کے لئے چار افراد نے سینی ٹائزر پی لیا،تین ہلاک ایک اسپتال میں

قومی آواز :نیو میکسیکو،
کینیڈین نیوز،27 جون، 2020،
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں چار افراد نے کورونا سے بچنے کی خاطر ہاتھ صاف کرنے والا سینی ٹائزر پی لیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حالت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ چوتھے کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ حکام نے شہریوں کو سختی سے تاکید کی ہے کہ وہ اپنے طور پر کوئی بھی دوا استعمال نہ کریں بلکہ کسی شکایت کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔


متعلقہ خبریں