امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداداٹلی سے بڑھ گئی،بیس ہزار ہلاکتیں

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
امریکہ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق نیو یارک اور دیگر ریاستوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ اب تک بیس ہزار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ بیس لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکہ میں مریضوں کے علاوہ پیرا میڈکس ،پولیس اور فوج کے افراد میں بھی کورونا وائرس پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے جس سے امریکی حکومت میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔


متعلقہ خبریں