امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد جنگوں میں ہلاکتوں سے زیادہ ہو گئی، محکمہ شماریات

قومی آواز ،
عالمی نیوز،23،فروری، 2021،
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد پچھلی صدی میں ہونے والی تمام جنگوں میں ہلاکتوں سے بڑھ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا سے پانچ لاکھ سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگلے چند ماہ میں تقریباً نوے ہزار لوگ مزید اجل کا شکار ہو جائیں گے۔ جب تک کورونا وباءپر پوری طرح قابو نہیں پا لیا جاتا ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں