امریکہ میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی،چھ ہزار ہلاک

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز3اپریل ، 2020،
امریکہ نے کورونا کیسز کی تعداد کے حساب سے ساری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور وہاں نئے سامنے آنے والے کیسز کی تعداد دو لاکھ سے پینتالیس ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ چھ ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کورونا وائرس سے سب سے کم عمر مریض کی ہلاکت بھی امریکہ میں ہی ہوئی ہے اور مرنے والے بچے کی عمر صرف چھ ہفتے تھی۔


متعلقہ خبریں