امریکہ نے جنگ کرنے اور کرانے پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے، ٹھیکیداروں کے وارے نیارے

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 3جنوری ،2022
وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی ایک تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی افواج نے گزشتہ بیس سالوں میں جنگوں میں شمولیت اور دیگر جنگوں کے اشتراک میں 140 کھرب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس رقم کا بیشتر حصہ ٹھیکیداروں کی جیب میں چلا گیا اور جنگی مشینری بنانے والے اداروں کو اس سے فائدہ پہنچا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ جن جنگوں پر ضائع کیا گیا اس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا


متعلقہ خبریں