امریکہ نے روس پر معاشی پابندیاں عائد کر دیں،سفارتکار بے دخل

قومی آواز :
عالمی نیوز،16اپریل ، 2021
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس پر نئی معاشی پابندیاں عائد کر رہا ہے نیز اس کے سفارتکاروںکو بھی واشنگٹن سے نکالنے کے آرڈرز جاری کر دئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں تیار دستاویز پر صدر امریکہ جو بائیڈن نے دستخط کر دئیے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے ایسا امریکی انتخابات میں مداخلت اور امریکی ایجنسیوں میں بڑے پیمانے پر روس کی جانب سے ہیکنگ کی کاروائیوں کے بعد کیا گیا ہے جس میں امریکہ کو شدید نقصانات اٹھانے پڑے تھے اور روس کو امریکی خفیہ نیٹ ورک تک رسائی ملی تھی۔


متعلقہ خبریں