امریکہ نے چین کو ماحولیات پر مثبت اقدامات کرنے پر نرم رویے کی آفر دے دی، جو بائیڈن

قومی آواز
عالمی نیو ز، 4نومبر،2021
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے چین کو ماحولیات کے بارے میں مثبت اقدامات اٹھانے پر نرم رویہ اختیار کرنے کی آفر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے یہ آفر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر منعقد ہونے والے اجلاس کے موقع پر کی۔انہوں نے کانفرنس کے موقع پر چین اور روس کے صدور کی غیر حاضری پر کہا کہ اتنے اہم اجلاس سے ان ممالک کے سربراہوں کی غیر حاضری سوالیہ نشان ہے۔


متعلقہ خبریں