امریکہ نے ڈبلیو ایچ اوکی فنڈنگ روک دی، ادارہ کورونا روکنے میں ناکام رہا،ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،
امریکی ادارے سی این این کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کے فنڈز فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔صدر ٹرمپ نے ادارے پر الزام عائد کیا ہے کہ ادارے نے کورونا کے پھیلاﺅ کو چھپایا اور بد انتظامی کی اور ادارہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اگر ادارہ بروقت چین میں اپنے ماہرین بھیج دیتا تو نقصانات سے بچا جا سکتا تھا۔


متعلقہ خبریں