امریکہ نے کورونا وباءسے نمٹنے میں غیر ذمہ داری پر چین پر مقدمہ دائر کر دیا

قومی آواز :مسوری،
کینیڈین نیوز، 23اپریل ، 2020،
امریکہ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ نے ڈسٹرکٹ کورٹ مسوری کی عدالت میں چین کے خلاف کورونا وائرس سے نمٹنے میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکہ کا کہنا ہے چین نے وباءکو روکنے میں سستی کا مظاہرہ کیا نیز وباءکے نقصانات کو چھپایا جس سے دنیا کو نقصان اٹھانا پڑا۔


متعلقہ خبریں