امریکہ پابندیاں اٹھا لے تو جوہری پروگرام پر نظر ثانی کر سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف

 

قومی آواز ،
عالمی نیوز20،فروری، 2021،
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لے تو ایران جوہری پروگرام پر نطر ثانی کے لئے تیار ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکہ نے ایران سے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرنے کے عوض پابندیوں میں نرمی کا عندیہ دیا تھا جس کے بعد ایران کی جانب سے یہ پہلا اشارہ ہے۔ایران نے واضح کیا ہے کہ پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد ایران بھی اپنے جوہری پروگرام کے اقدامات واپس لے لے گا۔


متعلقہ خبریں