امریکہ چین کشیدگی میں مزید اضافہ،امریکہ چینی شہریوں کو ہراساں نہ کرے، چین

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز3، اگست، 2020،
چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ میں موجود چینی سائنسدانوں اور طلباءکو ہراساں کرنے سے باز رہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی طلباءاور سائنسدانوں کی نگرانی کی جارہی ہے اور انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں مقیم چینی شہریوں کے تحفظ کے لئے کوئی بھی قدم اٹھانے میں آزاد ہے۔


متعلقہ خبریں