امریکہ کی جانب سے ملالہ اسکالر شپ پروگرام کا اعلان، امریکی کانگریس کی منظوری

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،6،جنوری، 2021،
امریکی حکومت نے پاکستانی نوبل انعام یافتہ خاتون ملالہ یوسف زئی کے نام سے پاکستان میں مستحق خواتین کے لئے تعلیمی اور امدادی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس پروگرام کی امریکی کانگریس نے بھی اپنے اجلاس میں منظوری دے دی ہے۔یہ پروگرام جلد ہی وائٹ ہاﺅس میں امریکی صدر کی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا جس کے بعد اسے باقائدہ ایک قانونی بل کی شکل دے دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں