امریکی اداکارہ نکول رچی کے کیک کاٹنے کے دوران بالوں میں آگ لگ گئی، اداکارہ محفوظ

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 24ستمبر،2021

امریکی اداکارہ نکول رچی کو سالگرہ منانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب وہ اپنی چالیسویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہی تھیں۔ کیک کاٹنے کے دوران کیک پر لگی موم بتیوں سے ان کے بالوں میں آگ لگ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رچی نے اس واقعے کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈال دیا جسے ان کے لاکھوں مداحوں نے دیکھا اور اس پر تبصرے کیے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ آگ فورا بجھا دی گئی تھی اور وہ بالکل محفوظ ہیں۔


متعلقہ خبریں