امریکی الزامات پر چائنا کا شدید رد عمل، تمام الزامات مسترد،چینی وزارت خارجہ

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز،12 مئی ، 2020،
کورونا وائرس کے حوالے سے امریکہ کے چائنا پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے چین نے شدید رد عمل دیتے ہوئے امریکہ کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ نے اس بارے میں گیارہ ہزار الفاظ پر مشتمل بیان جاری کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین تجارتی کامیابی کے لئے بات چیت کرنے کے خواہشمند ہے لیکن وہ چین سے اس وقت تک کسی قسم کی با ت چیت نہیں کرنا چاہتے جب تک چین ان کے ملک سے دو سو پچاس بلین ڈالر کی خریداری نہیں کرتا۔


متعلقہ خبریں