امریکی انتخابات، جو بائیڈن کامیابی سے چند قدم دور، اخری نتائج کا انتظار

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 5نومبر، 2020،
امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے آخری مرحلے میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ جو بائیڈن یہ ریس جیت جائیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جو بائیڈن کو یہ الیکشن جیتنے کے لئے صرف چھ ووٹوں کو ضرورت ہے۔ دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔


متعلقہ خبریں