امریکی بارڈر پر نافذ پابندیوں میں اکیس اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے، کینیڈین سرکار

 

قومی آواز :

کینیڈین نیوز،18مارچ ، 2021،

کینیڈین سرکار کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کینیڈ ا امریکہ بارڈر پر نافذ کورونا پابندیوں میں اکیس اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔اس بات کا اعلان وزیر برائے قومی سلامتی بیل بلئیر نے اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ سے کیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام لوگوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے اٹھا یا گیا ہے ۔ اس سے قبل وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ کے ساتھ لگنے والا بارڈر حالات بہتر ہونے تک نہیں کھولا جائے گا۔


متعلقہ خبریں