امریکی تاریخ میں پہلی بار فلسطینی نژاد مسلم خاتون ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ، زرائع وائٹ ہاﺅس

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 29نومبر، 2020،
امریکی تاریخ میں پہلی بار وائٹ ہاﺅس میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ریما ڈوڈین کی اس عہدے پر تعیناتی کی منظوری دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ جو بائیڈن کے قانونی امور کی ٹیم میں شامل ہو ں گی ۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی مسلم خاتون ہیں۔


متعلقہ خبریں