امریکی ریاست لوزیانا میں امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام قتل، مظاہرے شروع

 

قومی آواز :لوزیانا،
کینیڈین نیوز،23، اگست، 2020،
امریکی ریاست لوزیانا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص کے قتل کے بعد مظاہرو ں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔پولیس کے مطابق مرنے والا شخص چاقو سے مسلح تھا اور ایک اسٹور میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا جس پر اسے گولی ماری گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل ایک سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل پر ساری دنیا میں مظاہرے ہوئے تھے اور عالمگیر پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں