امریکی سرحد پر سخت اسکریننگ نظام کی ضرورت ہے،جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،13 مئی ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی سرحد وں پر سخت اسکریننگ نظام کی ضرورت ہے تاکہ کورونا وائرس کے بارے میں قابل بھروسہ معلومات حاصل ہو سکیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ امریکہ سے کینیڈا میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اسی حساب سے سیکیورٹی کی ضروریات میں اضافہ ہو رہا ہے جس میں سب سے اوپر کورونا سے وابستہ خدشات ہیں۔


متعلقہ خبریں