امریکی سینیٹ میں طالبان کی مدد کرنے والے ممالک کے خلاف پابندی کا بل پیش

قومی آواز،
عالمی نیو ز 30ستمبر،2021

امریکی سینیٹ میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں طالبان اور ان کی مدد کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ بل ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے پیش کیا گیا۔سینیٹر جی رش اور مارکو رہبیو نے دیگر ارکان کے ساتھ مل کر یہ بل ایوان کے سامنے رکھا۔ بل میں طالبان کو سفارتی اخلاقی مالی اور سیاسی امداد دینے والے ممالک اور افراد کی نشاندہی کرنے ان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں