امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کا دورہ اٹاوا، جی سیون کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22اگست،2019
وزیر خارجہ کرسشیا فری لینڈ نے کہا ہے کہ امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو جلد ہی اٹاوا کا دورہ کریں گے ۔ ان کا یہ دورہ فرانس میں ہونے والی جی سیون کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
دورے کے ایجنڈے میں وینزویلا کا بحران بھی زیر بحث آئے گا۔


متعلقہ خبریں