امریکی صحافیوں کو دس دن کے اندر چین سے نکل جانے کا حکم، چینی حکام نے تصدیق کر دی

قومی آواز :بیجنگ ،
کینیڈین نیوز18مارچ ، 2020،
چینی حکومت نے تین امریکی اخبارات کے لئے کام کرنے والے صحافیوں کو دس دن کے اندر چین سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔بندش کے شکار اخبارات میں نیو یارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ اور وال اسٹریٹ جرنل شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ان اخبارات کے صحافیو سے کہا گیا ہے کہ اگلے دس دن کے بعد وہ چین مین لینڈ ،ہانگ کانگ اور مکاﺅ میں کام نہیں کر سکیں گے۔


متعلقہ خبریں