امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی طرف سے سیاہ فام کملا دیوی نائب صدر کے لئے نامزد

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز12، اگست، 2020،
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار وں کے درمیان انتخابی مہم زوروں پر ہے اور اس دوران صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے نائب صدر کے لئے سیاہ فام امیدوار کملا دیوی ہیرس کو نامزد کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایسا امریکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی سیاہ فام خاتون اس عہدے کے لئے نامزد ہوئی ہوں۔واضح رہے کہ کملا دیوی ہیرس کی والدہ بھارتی نژاد ہیںاور وہ خود بھی جنوبی ایشیائی ثقافت پسند کرتی ہیں۔


متعلقہ خبریں