امریکی صدر نے صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز پیش کر دی

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز31، جولائی، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کے خدشات کے پیش نظر نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر ڈاک کے زریعے ووٹنگ ہوئی تو یہ جعل سازی اور غلط انتخاب ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ محفوظ ووٹ ڈالنے کے قابل ہونے تک انتخابات ملتوی کئے جائیں۔


متعلقہ خبریں