امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز18،ستمبر، 2020،
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اپلیکیشن ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر ملک بھر میں پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے ان چینی اپلیکیشن کو ملک کے لئے خطرہ قرار دیا تھا۔کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ان اپلیکشنز پر بیس ستمبر کو پابندی عائد کر دی جائے گی۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی امریکیوں کا ڈیٹا چوری کر کے ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔


متعلقہ خبریں