امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ منفی

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز16مارچ ، 2020،
عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔بہتر سالہ صدر ٹرمپ کو مکمل طور پر صحتمند قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صدر ٹرمپ سے کئی ایسی شخصیات نے حال ہی ملاقات کی تھی جن کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ان کو بھی اپنا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔


متعلقہ خبریں