امریکی صنعتکار ایلون مسک دنیا کے امیر ترین آدمی قرار، بلوم برگ کی رپورٹ

قومی آواز :نیو یارک ،
کینیڈین نیوز،8،جنوری، 2021
کاروبار اور تجارت کے عالمی ادارے بلوم برگ نے دنیا کے امیر ترین لوگوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق امریکی صنعتکار ایلون مسک ایک سو اٹھاسی ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دنیا کے پانچ سو امیر ترین آدمیوں میں سے پہلے آٹھ کا تعلق امریکہ سے ہے۔ایلون مسک کی دولت میں صرف ایک سال کے دوران چھ سو پچاس فیصد اضافہ ہو اہے۔ایمرزون کے مالک چار ارب ڈالر کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہیں۔


متعلقہ خبریں