امریکی نیوی کے طیارہ بردار جہاز روزویلٹ میں کورونا سے پہلی ہلاکت سامنے آ گئی،ترجمان یو ایس نیوی

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز13اپریل ، 2020،
امریکی نیوی کے ترجمان نے کہا ہے طیارہ بردار جہاز روز ویلٹ میں پھیلنے والی کورونا وباءکے نتیجے میں کریو ممبران میں سے پہلی ہلاکت سامنے آ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مرنے والے فوجی کی شناخت خفیہ رکھی گئی ہے تاہم ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاز میں ایسے مزید کیسز بھی موجود ہیں جن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے اور جہاز اس وقت آئی سو لیشن میں ہے۔


متعلقہ خبریں