امریکی وزیر خارجہ اسرائیل اور عرب ملکوں میں مفاہمت کرانے مڈل ایسٹ پہنچ گئے

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،24، اگست، 2020،
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پر اسرائیل اور عر ب ملکوں کے درمیان مفاہمت کرانے مڈل ایسٹ پہنچ گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اپنے دورے کا آغاز اسرائیل سے کیا ہے جہاں سے وہ یو اے ای جائیں گے بعد ازاں مزید عرب ممالک کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورے کا مقصد عرب ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرواناہے۔


متعلقہ خبریں