امریکی ٹیلنٹ شو میں براہمپٹن کی گیارہ سالہ لڑکی نے میلہ لوٹ لیا ، فائنل میں شرکت

قومی آواز :براہمپٹن،
کینیڈین نیوز22،ستمبر، 2020،
امریکی ٹیلنٹ شو میں کامیابی حاصل کرنے والی گیارہ سالہ روبرٹا بٹاجیلا پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد اب فائنل میں شرکت کرے گی۔ روبرٹا کا تعلق براہمپٹن سے ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔منتظمین کا کہنا ہے کہ فائنل کے رزلٹ ایک دو دن میں آ جائیں گے۔ کینیڈا میں براہمپٹن اور جی ٹی اے کے لوگوں میں اس حوالے سے جوش و خروش پایا جاتا ہے اور لوگ فائنل دیکھنے کے لئے بے چین ہیں۔


متعلقہ خبریں