امریکی کانگریس نے الہان عمر کی جانب سے پیش کردہ اسلاموفوبیا بل منظور کرلیا

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 16دسمبر ،2021
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے ڈیموکریٹک گروپ کے الہان عمر کی جانب سے پیش کردہ اسلاموفوبیا بل کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر الہان عمر کو بل کے پیش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ایک رکن اسمبلی اسکاٹ پیری نے انہیں دہشت گردتک قراردے دیا تاہم بل کی منظوری کے بعد ان کے الفاظ کو حذف کردیا گیا۔ یہ بل کافی عرصے سے ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹی میں موجود تھا تاہم اسے کل بحث کیلئے پیش کیا گیا تھا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔


متعلقہ خبریں