امید ہے کہ نیا دور اچھا ہوگا، بائیڈن کی جیت پر عالمی رہنما ﺅں کا اظہار خیال

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز، 9نومبر، 2020،
امریکی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی پر عالمی رہنماﺅں نے مبارکبادوں کے پیغامات کے ساتھ ساتھ اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ نیا دور اچھا ثابت ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عالمی میڈیا کے مطابق رہنماﺅںنے خیال ظاہر کیا ہے کہ اب کورونا کے خلاف ٹھوس اقدامات سامنے آ ئیں گے اور عالمی تنازعات کے حل پر پیش رفت ہو گی۔


متعلقہ خبریں